نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عامر ہاشمی نے کہا کہ ہم تمام معاملات حل کرنے کے لیےتیار ہیں، اس لئے ہم قائمہ کمیٹی کے چیئرمین اور ممبران کی ضمانت پر ہڑتال ختم کررہے
ہیں۔
پی آئی اےکی موجودہ صورت حال پر سیکرٹری ایوی ایشن نے کمیٹی کو بتایا کہ پی آئی اے میں 19ہزارملازمین کام کررہے ہیں، دنیا بھرمیں ایک طیارے پر125 جبکہ پاکستان ...
عامر خان کو ملک میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف آواز بلند کرنا مہنگا پڑ گیا ہے جس کے بعد بے جی پی اور شیوسینا نے اپنی توپوں کا رخ ان کی جانب موڑ دیا ہے جب کہ انتہا پسندوں نے سچ بولنے کی پاداش میں عامر خان کے گھر پر دھاوا بھی بولا جس کے بعد انتہاپسندوں کی جانب سے ان کی اور ان ک ...
عامر فاروقی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزم حنیف اور اس کے ساتھی کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سجنا گروپ سے ہے، دہشتگرد حنیف 2002 میں سجنا گروپ میں شامل ہوا اور اس نے 2006 میں قبائلی علاقے میں ایف سی کے 12 اور اسی سال ڈشکہ کے علاقے میں 6 اہلکاروں کوہلاک کیا۔ ایس ایس پی کے مطابق 2006 میں ...
عامری کی نگرانی میں انجام پارہا ہے ۔ ان ذرائع کے مطابق ابو غریب کے قریب فلوجہ میں داعشی دہشتگردوں کے محاصرے سے ان کا شیرازہ بکھر جائے گا اور ان علاقوں کو تیزی سے آزاد کرانے میں مدد ملے گي۔
عراقی ذرائع کے مطابق الانبار کے شہر الرمادی میں تکفیری دہشتگردوں کے فوجی ساز و سامان کا ایک بڑا گودام تب ...
عامر حسین امو نے کہا کہ ممبئی کے مبلغ کے 'پیس ٹی وی بنگلہ' پر پابندی لگانے کا فیصلہ قانون- اتنظام پر کابینہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں لیا گیا جس کی صدارت انہوں نے خود کی۔
امو نے نامہ نگاروں سے کہا کہ اجلاس میں سینئر وزراء اور اعلی سیکورٹی حکام نے شرکت کی جس میں جمعے کو نماز کے دوران تقریر کی ...
البیاتی اور شام کے مشہور تجزیہ نگار پروفیسر طالب ابراہیم سے اس موضوع پر گفتگو کی۔
الوقت - ترکی کی پارلیمنٹ کے اس فیصلے پر عراق اور شام کا کیا رد عمل ہوگا؟
ڈاکٹر محمد البیاتی : عراق اور عراقی حکومت نے تمام حلقوں میں ملک سے ترک فوج کے نکلنے پر تاکید کی ہے اور اس موقف پر وہ شروع سے قائم ہے جبکہ ...
عامریہ علاقے کے ایک شادی کی تقریب میں لے گیا جس کے بعد وہاں دھماکہ کر دیا۔
چونکہ یہ طاقتور دھماکہ تھا جس کے پیش نظر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
گزشتہ پیر کو بھی فلوجہ شہر میں ایک پولیس چیک پوسٹ کے سامنے كاربم کا دھماکہ ہوا تھا جس میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہوئے تھے۔
دوسری ...
عامر البياتي نے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے بارے میں نئے امریکی صدر کے منصوبوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی مسلمانوں کے خلاف جنگ کا اعلان اور بیت المقدس کو صیہونی حکومت کے دارالحکومت کی حیثیت سے قبول کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔
انہوں نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگ ...